Type Here to Get Search Results !

ایک بہائی مذہب خاتون نے مذہب شیعہ اثنا عشری قبول کر لیا



حوزہ / ایک بہائی مذہب خاتون نے مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ اثنا عشری مذہب اختیار کر لیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک بہائی مذہب کی پیروکار خاتون نے مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کے دفتر میں حاضر ہو کر اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق اس بہائی خاتون نے حضرت آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی کے دفتر میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاتمیت کے اقرار اور ولایتِ امیرالمومنین و ائمہ معصومین علیہم السلام کی گواہی دینے کے بعد گمراہ فرقہ بہائیت سے اظہارِ برائت کیا اور مذہبِ حقہ شیعہ اثنا عشریہ قبول کر لیا۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.