Type Here to Get Search Results !

حسینؑ ابن علیؑ کی طرف متوجہ ہونے والا ہر شخص حسینی ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نےکہاکہ ہم نے جلوسِ عزاداری میں شیعہ سنی برادران کو ایک ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ اہم یہ نہیں کہ ہاتھ بندھے ہوئے ہیں یا کھلے ہوئے، اہم یہ ہے کہ ہم سب کے قلوب پر حسینؑ ابنِ علیؑ کی حکومت ہے اور ہم سب حسینی ہیں۔ عزاداری، حسینؑ ابن علیؑ کے مشن کو زندہ رکھنے کا باعث ہے۔
http://dlvr.it/SWMC4n

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.