امریکہ کو ایران کے خلاف طاقت استعمال کرنے کا لفظ بھی مہنگا پڑے گا، ایرانی مسلح افواج
Urdu News And Articles July 16, 2022
0
ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے کہاکہ امریکہ اور صہیونی بخوبی جانتے ہیں کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کرنے کا جو لفظ استفادہ کیا ہے اس کا بھی تاوان اسے بھرنا ہوگا۔ http://dlvr.it/STzrNm