ریاض میں منعقد ہونے والے اجلاس عراقی عوام کو خطرے میں ڈال دے گا/ پارلمنٹ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
Urdu News And Articles July 16, 2022
0
جبار المعموری نے اجلاسِ ریاض کا جائزہ لینے کے لئے عراقی پارلمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس 4 کروڑ عراقیوں کو خطرے میں ڈال دے گا۔ http://dlvr.it/STzr1n