تہران کا خطے کے ممالک کو انتباہ؛ بایڈن اور لاپیڈ کے اعلامیہ کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں
Urdu News And Articles July 15, 2022
0
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیاکہ بایڈن اور لاپیڈ کے اسرائیل کی سلامتی کی حفاظت اور اس کی عسکری برتری کے لئے امریکی وعدوں کے اعادے پر مبنی مشترکہ اعلامیے کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں۔ http://dlvr.it/STxQfS