Type Here to Get Search Results !

سائنس و ٹیکنالوجی، دفاعی قدرت ، امن و سلامتی اور عوامی فلاح و بہبود قومی مضبوط بازو ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: سائنس و ٹیکنالوجی، دفاعی قدرت ، امن و سلامتی، تحقیق و ریسرچ، مضبوط و مستحکم سیاسی پالیسیاں اور عوامی معاشی فلاح و بہبود قومی مضبوط بازو ہیں۔
http://dlvr.it/SLR7J2

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.