Type Here to Get Search Results !

پشاور کی شیعہ مسجد میں خودکش حملہ وحدتِ اسلامی کو پارہ پارہ کرنے کی کوشش ہے، شیخ عیسیٰ قاسم


آیت الله عیسی قاسم رهبر نهضت اسلامی بحرین

 پاکستان کے شہر پشاور میں کوچۂ رسالدار کی شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے بیانیہ صادر کر کے پاکستان کے شہر پشاور میں کوچۂ رسالدار کی شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کے اس بیانیہ کا متن اس طرح ہے:

جب شیعہ و اہل سنت میں سے مخلص اور آگاہ انسان اسلام اور امتِ اسلامی کے دفاع کے لئے کوئی کام کرتا ہے تو امتِ اسلامی کی دشمن حکومتیں اور بالخصوص امریکہ اور یورپی ممالک دہشت گروہوں کی سرپرستی کر کے مساجد اور امام بارگاہوں میں بم دھماکے کراتے ہیں تاکہ وہ اس طرح وحدتِ اسلامی میں خلل ایجاد کر سکیں۔

پاکستان کے شہر پشاور میں کوچۂ رسالدار کی شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرنا تمام امتِ اسلامی پر واجب ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.