بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود میں بھارتی میزائل کرنے کی غلطی تسلیم کرلی
Urdu News And Articles March 11, 2022
0
پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے پر بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکنیکی غلطی کے باعث میزائل فائر ہوگیا جس پر افسوس ہے۔ http://dlvr.it/SLWlQK