ایران، خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گيا
Urdu News And Articles March 09, 2022
0
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے۔ http://dlvr.it/SLM4bb