اسلامی جمہوریہ ایران سے بشر دوستانہ امداد کی ایک بڑی کھیپ لے جانے والا طیارہ افغانستان کے شہر قندوز پہنچ گيا ہے امدادی کھیپ میں طبی اشیاء ، خوراک اور دیگر وسائل شامل ہیں۔
http://dlvr.it/S9Rb3t
ایرانی طیارہ ایران سے بشر دوستانہ امداد کی ایک بڑی کھیپ لیکر افغانستان پہنچ گيا
October 13, 2021
0