پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافہ کا امکان
Urdu News And Articles October 15, 2021
0
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کی ہے۔ http://dlvr.it/S9cCnP