لکھنؤ09؍اکتوبر 2021 خاندان اجتھاد کے عالم دین مولانا سید سیف عبا س نقوی نے جاری ایک مذمتی بیان میں کہا کہ افغانستان کے شہر قندوزکی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دہشتگروں کے ذریعہ خود کش حملہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نام نہا د اپنے […]
http://dlvr.it/S9GV2r
قندوزکی مسجد میں خود کش حملہ نہایت شرمناک : مولانا سیف عبا س
October 10, 2021
0