آج سے ٹھیک 45 سال قبل 1976 میں السید موسی الصدر کی ملاقات بابا فیٹیکان سے ہوتی ہے جس ملاقات کا وقت فقط 15 منٹ مقرر ہوتا ہے جبکہ ملاقات کا وقت شروع ہوتا ہے تو بابا فیٹیکان سید موسی الصدر کی علمی گفتگو میں اسقدر محو ہوجاتے ہیں کہ دو گھنٹے گزر جاتے ہیں اور وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا اور جب فیٹیکان سید موسی الصدر کو الوداع کرتے ہیں تو خوشی سے ایک بھاری رقم آپ کو بطور ھدیہ عطا کرتے ہیں ، سید موسی الصدر وہ رقم قبول کر لیتے ہیں اور وہاں سے روانہ ہوجاتے ہیں اور راستے میں ایک زیر تعمیر کلیسا کو وہ رقم ھدیہ کرجاتے ہیں، جب پاپ کو اس بات کا علم ہوتا ہے تو پاپ کے منہ سے یہ الفاظ نکلتے ہیں شبیہ عیسیٰ ع تھا وہ شخص
شبیہ عیسیٰ تھا وہ شخص!!!!
March 07, 2021
0